مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33242

باب: ان حضرات کا بیان جو ذوی الأرحام کو وارث قرار دیتے ہیں، اور موالی کو وارث قرار نہیں دیتے

من كان يورث ذوي الأرحام دون الموالي

حدیث نمبر: 33242
٣٣٢٤٢ - قال فضيل: فقلت لإبراهيم: فعلي؟ قال: كان (١) أشدهم في ذلك أن يعطي ذوي الأرحام (٢).
مولانا محمد اویس سرور

فضیل کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے پوچھا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کیا فرماتے تھے انہوں نے فرمایا کہ وہ ذوی الأرحام کو میراث دلانے میں ان سب حضرات سے زیادہ سخت تھے۔

حواشی
(١) في [م]: زيادة (عليّ).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33242
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33242، ترقيم محمد عوامة ---)