مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33649

باب: اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟

فيها (ترث) النساء من الولاء (و) ما هو؟

حدیث نمبر: 33649
٣٣٦٤٩ - حدثنا ابن علية عن خالد عن أبي قلابة في امرأة توفيت وتركت مولاها، قال: هو مولاها إذا مات يرثه من يرثها من الذكور.
مولانا محمد اویس سرور

خالد ابو قلابہ سے اس عورت کے بارے میں روایت کرتے ہیں جو فوت ہوگئی اور اپنے مولیٰ کو چھوڑ گئی، فرمایا کہ وہ اس کا مولیٰ ہے جب مرے گا، اس کا وارث ہر وہ شخص ہوگا جو اس عورت کا وارث ہوگا مردوں میں سے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33649
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3188، ترقيم محمد عوامة: 32161»