مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33742
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب کوئی کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے اس کے لئے اس کی میراث میں کچھ بھی نہیں ہے
من قال: إذا أسلم على يديه فليس له من ميراثه شيء
حدیث نمبر: 33742
٣٣٧٤٢ - وعن يونس عن الحسن قالا: ميراثه للمسلمين وعقله عليهم.مولانا محمد اویس سرور
اور یونس حسن سے روایت کرتے ہیں، ان دونوں نے فرمایا کہ اس کی میراث مسلمانوں کے لئے ہے، اور اس کا تاوان ان پر ہے۔