مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33196
باب: خالہ اور پھوپھی کا بیان، اور ان حضرات کا بیان جو ان کو وارث قرار دیتے ہیں
في الخالة والعمة من كان (يورثهما)
حدیث نمبر: 33196
٣٣١٩٦ - قال إبراهيم: كانوا يجعلون العمة بمنزلة الأب والخالة بمنزلة الأم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات پھوپھی کو باپ کے قائم مقام اور خالہ کو ماں کے قائم مقام رکھتے تھے۔