مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33662
باب: اس عورت کا بیان جو غلام کو آزاد کرے پھر وہ مر جائے ، کہ اس کی ولاء کس کے لئے ہے؟
في امرأة أعتقت مملوكا (ثم مات): لمن يكون ولاؤه؟
حدیث نمبر: 33662
٣٣٦٦٢ - قال: وكان عامر يقول: الولاء لولدها والعقل عليهم.مولانا محمد اویس سرور
کہتے ہیں کہ عامر فرماتے تھے کہ ولاء اس کی اولاد کے لئے ہے اور دیت ان پر ہے۔