مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33267
باب: بھتیجی اور پھوپھی کے بیان میں ، کہ ان میں سے کس کو مال دیا جائے گا
في ابنة أخ وعمة لمن المال
حدیث نمبر: 33267
٣٣٢٦٧ - قال أبو إسحاق: وشهد عامر على مسروق أنه قال: (انزلوهم) (١) منازل آبائهم.مولانا محمد اویس سرور
ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے حضرت مسروق کے بارے میں گواہی دی کہ انہوں نے فرمایا کہ ان کو ان کے آباء کے درجے میں اتارو۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (نزلوهم).