مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33466
باب: لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ مرتے ہوئے اپنی ماں اور ماں شریک بھائی کو چھوڑ جائے
في ابن الملاعنة ترك أمه وأخاه لأمه
حدیث نمبر: 33466
٣٣٤٦٦ - قال أبو بكر: فهذه من قولهم جميعا تصير من ستة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ تمام حضرات کے قول کے مطابق چھ حصّوں سے نکالا جائے گا۔