مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33741

باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ جب کوئی کسی کے ہاتھ پر اسلام لائے اس کے لئے اس کی میراث میں کچھ بھی نہیں ہے

من قال: إذا أسلم على يديه فليس له من ميراثه شيء

حدیث نمبر: 33741
٣٣٧٤١ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن مطرف عن الشعبي.
مولانا محمد اویس سرور

مطرف شعبی سے اور یونس حسن سے روایت کرتے ہیں ، فرمایا کہ اس کی میراث مسلمانوں کے لئے ہے، اور اس کا تاوان ان پر ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33741
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32240»