مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33406

باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟

في الجدات كم (ترث) منهن؟

حدیث نمبر: 33406
٣٣٤٠٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن سئل عن أربع جدات فقال: يرث منهن ثلاث، و (تلغى) (١) أم أبي الأم.
مولانا محمد اویس سرور

ہشام حسن بصری رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ آپ سے چار دادیوں کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ ان میں سے تین وارث ہوں گی اور ماں کی دادی وارث نہیں ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (يلغى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33406
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12487، ترقيم محمد عوامة: 31932»