مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33478
باب: غرق ہو جانے والوں کا بیان، اور ان لوگوں کا بیان جو ڈوبنے والوں کو ایک دوسرے کا وارث بناتے ہیں
الغرقى من كان يورث بعضهم من بعض
حدیث نمبر: 33478
٣٣٤٧٨ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور، قال إبراهيم في القوم يموتون لا يدرى أيهم مات قبل، قال: يورث بعضهم من بعض.مولانا محمد اویس سرور
منصور روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم ان لوگوں کے بارے میں فرماتے ہیں جو اس طرح مرجائیں کہ ان کے بارے میں یہ معلوم نہ ہو کہ کون پہلے مرا، کہ ان کو ایک دوسرے کا وارث بنادیا جائے۔