مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33668
باب: اس آدمی کا بیان جو مر جائے اور اپنے بیٹے، باپ اور مولیٰ کو چھوڑ جائے پھر مولیٰ مرے اور مال چھوڑ جائے
رجل مات وترك ابنه وأباه ومولاه، ثم مات المولى وترك مالا
حدیث نمبر: 33668
٣٣٦٦٨ - حدثنا هشيم عن منصور عن الحسن قال: هو للابن.مولانا محمد اویس سرور
منصور حسن سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ وہ بیٹے کے لیے ہے۔