مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33268

باب: بھتیجی اور پھوپھی کے بیان میں ، کہ ان میں سے کس کو مال دیا جائے گا

في ابنة أخ وعمة لمن المال

حدیث نمبر: 33268
٣٣٢٦٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان [عن الشيباني عن الشعبي عن مسروق قال: انزلوا ذوي الأرحام منازل آبائهم.
مولانا محمد اویس سرور

شعبی حضرت مسروق سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ ذوی الأرحام کو ان کے آباء کے درجے میں رکھو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33268
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3100، 3101، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 156، 162، 161، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19116، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33193، 33208، 33265، ترقيم محمد عوامة: 31828»