مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33722
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے یعنی میت کے سب سے قریبی کے لئے ہے
في الولاء من قال: هو (للكبر) يقول: الأقرب من الميت
حدیث نمبر: 33722
٣٣٧٢٢ - قال الشعبي: وأهل المدينة يقولون: الولاء (للكبر) (١).مولانا محمد اویس سرور
شعبی فرماتے ہیں کہ اہل مدینہ فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے کے لئے ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (للكفو).