مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33543
باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
في القاتل لا يرث شيئا
حدیث نمبر: 33543
٣٣٥٤٣ - قال وكيع: لا يرث قاتل عمد ولا خطأ من الدية ولا من المال.مولانا محمد اویس سرور
وکیع فرماتے ہیں کہ جان بوجھ کر قتل کرنے والا اور غلطی سے قتل کرنے والا دونوں نہ دیت کے وارث ہوں گے نہ مال کے۔