مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33278

باب: اس مسلمان عورت کا بیان جو مرتے ہوئے شوہر اور ماں شریک مسلمان بھائیوں اور ایک نصرانی بیٹے کو چھوڑ جائے

في امرأة مسلمة ماتت وتركت زوجها وإخوة لأم مسلمين وابنا نصرانيا

حدیث نمبر: 33278
٣٣٢٧٨ - قال أبو بكر: فهذه في قول علي وزيد من ستة أسهم، وفي قول عبد اللَّه ابن مسعود من أربعة (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابو بکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کی رائے میں چھ حصّوں سے نکلے گا اور حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی رائے میں چار حصوں سے۔

حواشی
(١) زيادة في [م]: (أسهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33278
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33278، ترقيم محمد عوامة ---)