مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33591

باب: اس نصرانی کا بیان جس کا وارث یہودی ہو اور اس یہودی کا بیان جس کا وارث نصرانی ہو

في النصراني يرث اليهودي واليهودي يرث النصراني

حدیث نمبر: 33591
٣٣٥٩١ - حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: الإسلام ملة والشرك ملة.
مولانا محمد اویس سرور

شعبہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت حکم اور حماد نے فرمایا کہ اسلام ایک ملّت ہے اور کفر ایک ملّت۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33591
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32105»