مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33283

باب: ان حضرات کا ذکر جو میراث کے بارے میں یہ ارشاد فرماتے ہیں کہ ان میں ’’ عول ‘‘ نہیں ہوتا اور ان حضرات کا بیان جو ’’ عول‘‘ ہونے کے قائل ہیں

في الفرائض: من قال: لا تعول، ومن أعالها

حدیث نمبر: 33283
٣٣٢٨٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس قال: الفرائض لا تعول (١).
مولانا محمد اویس سرور

عطاء حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ میراث کے حصّوں میں ” عول “ نہیں ہوتا۔

حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33283
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3206، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 35، 36، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19022، 19035، ترقيم محمد عوامة: 31839»