مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33169

باب: اس عورت کے بارے میں جو اپنے ماں شریک بھائی اور بہنیں چھوڑ کر مرے ، اور وہ عصبہ میں سے اس کے چچا زاد بھائی بھی ہوں

امرأة تركتا إخوتها لأمها رجالا ونساء وهم بنو عمها في العصبة

حدیث نمبر: 33169
٣٣١٦٩ - (قال أبو بكر) (١): وهذه في قولهم جميعًا من ثلاثة أسهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ تمام حضرات کی رائے کے مطابق تین حصوں سے نکلے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، م].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33169
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33169، ترقيم محمد عوامة ---)