مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33523

باب: اسلام سے پھر جانے والے کا بیان ، کہ کون اس کا وارث ہو گا

في المرتد عن الإسلام (من يرثه)

حدیث نمبر: 33523
٣٣٥٢٣ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن أشعث عن الشعبي والحكم قالا: يقسم ميراثه بين امرأته (وبين) (١) ورثته من المسلمين.
مولانا محمد اویس سرور

اشعث روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی اور حکم نے فرمایا کہ مرتد کی میراث اس کی بیوی اور مسلمان ورثاء کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33523
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10149، 19302، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19893، 34956، 34966، ترقيم محمد عوامة: 32041»