مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33726
باب: لقیط کے بیان میں کہ اس کی ولاء کس کے لئے ہے؟
اللقيط: لمن ولاؤه؟
حدیث نمبر: 33726
٣٣٧٢٦ - حدثنا عمر بن هارون عن (ابن) (١) جريج عن عطاء قال: الساقط يوالي من شاء.مولانا محمد اویس سرور
ابن جریج عطاء سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ راستے میں گرا ہوا بچہ جس سے چاہے موالاۃ کرے ۔
حواشی
(١) في [أ]: (أبي).