مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33338
باب: جب مرنے والا اپنا بھتیجا اور دادا چھوڑے
في رجل ترك جده وأخاه لأبيه وأمه وأخاه لأبيه
حدیث نمبر: 33338
٣٣٣٣٨ - قال أبو بكر: فهذه في قول علي وعبد اللَّه من سهمين وفي قول زيد من ثلاثة أسهم.مولانا محمد اویس سرور
ابوبکر (ابن ابی شیبہ) فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے قول میں دو حصّوں سے نکلے گا، اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول میں تین حصّوں سے نکلے گا۔