مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33533

باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا

في القاتل لا يرث شيئا

حدیث نمبر: 33533
٣٣٥٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن حجاج عن عطاء قال: لا يرث القاتل من الدية ولا من المال شيئًا.
مولانا محمد اویس سرور

حجاج روایت کرتے ہیں کہ حضرت عطاء نے فرمایا ، کہ قاتل مقتول کی دیت اور مال میں سے کسی چیز کا وارث نہیں ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33533
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17776، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33539، ترقيم محمد عوامة: 32050»