مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33778
باب: ان حضرات کا بیان جو ولاء کو ہبہ کرنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص في هبة الولاء
حدیث نمبر: 33778
٣٣٧٧٨ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن أبي بكر بن عمرو بن حزم أن امرأة من محارب وهبت ولاء عبدها لنفسه (١)، وأعتقته وأعتق نفسه، قال: فوهب نفسه لعبد الرحمن بن عمرو بن حزم، قال: وماتت فخاصم الموالي (إلى) (٢) عثمان، قال: فدعا عثمان بالبينة على ما قال، قال: فأتاه بالبينة فقال عثمان: اذهب (فوال) (٣) من شئت، قال أبو بكر: فوالى عبد الرحمن (بن عمرو) (٤) بن حزم (٥).مولانا محمد اویس سرور
ابوبکر بن عمرو بن حزم فرماتے ہیں کہ قبیلہ محارب کی ایک عورت نے اپنے غلام کی ولاء خود اسی غلام کو ہبہ کردی تھی اور اس کو آزاد کردیا اور اس نے اپنے آپ کو آزاد کرلیا، کہتے ہیں کہ پھر اس نے اپنی ولاء عبد الرحمن بن عمرو بن حزم کو ہبہ کردی، اور وہ عورت مرگئی تو موالی نے حضرت عثمان کے سامنے قضیہ پیش کیا تو حضرت عثمان نے اس پر بینہ طلب کیا، وہ بینہ لایا ، تو حضرت عثمان نے فرمایا کہ جاؤ اور جس سے چاہو ولاء کرو، ابوبکر فرماتے ہیں کہ اس نے عبد الرحمن بن عمرو بن حزم سے موالاۃ کرلی۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (لبنته)، وفي [م]: (لبنيه)، وتقدم برقم [٢١٦٩٩].
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [أ، ب، جـ]: (فوالي).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) منقطع؛ أبو بكر بن عمرو بن حزم لم يسمع من عثمان.