مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33723
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے یعنی میت کے سب سے قریبی کے لئے ہے
في الولاء من قال: هو (للكبر) يقول: الأقرب من الميت
حدیث نمبر: 33723
٣٣٧٢٣ - حدثنا وكيع قال: ثنا مسعر عن أبي عون أن شريحًا قضى في (آل) (١) الأشعث أن الولاء بين العم و (بني) (٢) الأخ.مولانا محمد اویس سرور
ابو عون فرماتے ہیں کہ شریح نے آلِ اشعث کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ ولاء چچا اور بھتیجوں کے درمیان تقسیم ہوگی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [هـ]: (بين).