مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33223
باب: بیٹی اور آزاد کردہ غلام کی میراث کے بیان میں
في ابنة (ومولاة)
حدیث نمبر: 33223
٣٣٢٢٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور بن (حيان) (١) عن عبد اللَّه بن شداد (أن) (٢) مولى لابنة حمزة مات وترك ابنته وابنة حمزة فأعطى النبي ﷺ ابنته النصف، وابنة حمزة النصف (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کا آزاد کردہ غلام فوت ہوگیا اور اپنی بیٹی اور حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی چھوڑ گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آدھا مال اس کی بیٹی کو اور آدھا مال حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کی بیٹی کو عطا فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حبان).
(٢) سقط من: [أ، ب].