مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33226
باب: غلاموں اور اہل کتاب کا بیان اور ان حضرات کا بیان کہ جن کے نزدیک یہ لوگ نہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں
في المملوك وأهل الكتاب من قال: لا يحجبون (ولا يرثون)
حدیث نمبر: 33226
٣٣٢٢٦ - وعن الأعمش عن إبراهيم أن عليًا كان يقول في المملوكين وأهل الكتاب: لا يحجبون ولا يرثون (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ غلاموں اور اہل کتاب کے بارے میں فرمایا کرتے تھے کہ نہ وہ کسی کو وراثت سے روکتے ہیں اور نہ کسی کے وارث ہوتے ہیں۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.