مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33128
باب: اس آدمی کا بیان جس نے مرتے وقت ایک بیٹی اور ایک بہن چھوڑی
في رجل مات وترك ابنته وأخته
حدیث نمبر: 33128
٣٣١٢٨ - (١) حدثنا وكيع عن سفيان عن أشعث بن أبي الشعثاء عن الأسود بن يزيد قال: قضى معاذ باليمن في ابنة وأخت لأب وأم: للأخت النصف، وللابنة النصف (٢).مولانا محمد اویس سرور
اسود بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے یمن میں بیٹی اور حقیقی بہن کے بارے میں فیصلہ فرمایا کہ بہن کے لئے نصف مال ہوگا اور نصف مال بیٹی کے لئے۔
حواشی
(١) زيادة في [م]: (حدثنا أبو بكر قال).