مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33541
باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا
في القاتل لا يرث شيئا
حدیث نمبر: 33541
٣٣٥٤١ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا قتل وليه خطأ ورث من ماله، ولم يرث من ديته، وإن قتله عمدًا لم يرث من ماله ولا من ديته.مولانا محمد اویس سرور
معمر روایت کرتے ہیں کہ زہری نے فرمایا، کہ جب کوئی آدمی غلطی سے اپنے ولی کو قتل کر دے تو وہ اس کے مال کا وارث ہوگا، اور اس کی دیت کا وارث نہیں ہوگا، اور اگر جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کے مال کا وارث ہوگا نہ اس کی دیت کا۔