مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33557
باب: مجوسیوں کا بیان کہ وہ اس مجوسی کے کس طرح وارث ہوں گے جو مرے اور اپنی بیٹی چھوڑ جائے
في المجوس كيف يرثون مجوسيا مات وترك ابنته
حدیث نمبر: 33557
٣٣٥٥٧ - قال: وقال قتادة: لها المال كله.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے فرمایا کہ اس عورت کو تمام مال دیا جائے گا۔