مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33439
باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے وارث نہیں بناتے تھے
من كان لا يورثها وابنها حي
حدیث نمبر: 33439
٣٣٤٣٩ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل قال: قال إبراهيم: لا (ترث) (١) الجدة مع ابنها إذا كان حيًا في قول علي وزيد (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ دادی حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق اپنے بیٹے کے زندہ ہونے کی حالت میں وارث نہیں ہوتی۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (تورث).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا وزيدًا.