مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33282
باب: اس عورت کا بیان جو اپنے شوہر اور آزاد ماں شریک بھائی چھوڑ جائے جبکہ اس کا ایک غلام بیٹا بھی زندہ ہو
في امرأة تركت زوجها واخوتها لأمها (أحرارا) ولها ابن مملوك
حدیث نمبر: 33282
٣٣٢٨٢ - قال أبو بكر: فهذه في قول علي وزيد من ستة أسهم وفي قول عبد اللَّه ابن مسعود من أربعة أسهم.مولانا محمد اویس سرور
ابو بکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور زید رضی اللہ عنہ کی رائے میں چھ حصّوں سے نکلے گا، اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی رائے میں چار حصّوں سے نکلے گا۔