مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33445

باب: لعان کرنے والی عورت کا بیٹا فوت ہو جائے اور اپنی ماں کو چھوڑ جائے تو اس کو اپنے بیٹے کی وراثت میں سے کیا حصّہ ملے گا؟

في ابن (ملاعنة) مات وترك أمه، ما لها من (ميراثه)

حدیث نمبر: 33445
٣٣٤٤٥ - حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: كان يقول: (للملاعنة) (١) ميراث ولدها كله.
مولانا محمد اویس سرور

یونس روایت کرتے ہیں کہ حسن نے فرمایا کہ لعان کرنے والی عورت کو اس کے بیٹے کی تمام میراث ملے گی۔

حواشی
(١) في [م]: (الملاعنة)، وفي [أ، جـ، هـ]: (عنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33445
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2998، 3000، 3003، 3005، 3149، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12622، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33491، ترقيم محمد عوامة: 31968»