مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33426

باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں

من ورث الجدة وابنها حي

حدیث نمبر: 33426
٣٣٤٢٦ - حدثنا حفص بن غياث عن إسماعيل بن أبي خالد عن أبي عمرو الشيباني قال: كان عبد اللَّه يورث الجدة مع ابنها وابنها حي (١).
مولانا محمد اویس سرور

ابو عمر و شیبانی کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہوتے ہوئے بھی وارث بنایا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33426
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2102، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2974، 2986، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 99، 109، 110، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 12415، 12417، والبزار فى «مسنده» برقم: 1946، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19090، ترقيم محمد عوامة: 31951»