مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33556

باب: مجوسیوں کا بیان کہ وہ اس مجوسی کے کس طرح وارث ہوں گے جو مرے اور اپنی بیٹی چھوڑ جائے

في المجوس كيف يرثون مجوسيا مات وترك ابنته

حدیث نمبر: 33556
٣٣٥٥٦ - حدثنا ابن مبارك عن سعيد عن قتادة عن الحسن في رجل ترك ابنته (وهي) (١) أخته (٢) قال: ترث بأدنى قرابتها.
مولانا محمد اویس سرور

قتادہ روایت کرتے ہیں کہ حسن نے اس آدمی کے بارے میں فرمایا، جو اپنی بیٹی کو چھوڑ جائے اور وہ اس کی بہن بھی ہو، کہ وہ قریب ترین رشتہ داری کے اعتبار سے وارث ہوگی، اور حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اس عورت کو تمام مال دیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أو).
(٢) في [هـ]: زيادة (امرأة له).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33556
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32073»