مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33120
باب: بیوی اور والدین کا بیان ، کہ ان کا حصّہ کتنا نکلے گا؟
في امرأة وأبوين من كم هي؟
حدیث نمبر: 33120
٣٣١٢٠ - حدثنا أبو خالد عن حجاج عن شيخ عن ابن الحنفية في امرأة وأبوين: للمرأة الربع، وللأم ثلث ما بقي.مولانا محمد اویس سرور
حجاج ایک شیخ کے واسطے سے محمد بن حنفیہ سے روایت کرتے ہیں کہ بیوی اور والدین کے وارث ہونے کی صورت میں بیوی کو ایک چوتھائی اور ماں کو بقیہ کا ایک تہائی دیا جائے گا۔