مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33772
باب: ولاء کے فروخت کرنے اور اس کو ہبہ کرنے کا بیان، کون حضرات اس کو ناپسند کرتے ہیں
في بيع الولاء وهبته من كرهه
حدیث نمبر: 33772
٣٣٧٧٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي مسكين عن إبراهيم قال: الولاء لا يباع ولا يوهب.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ ولاء کو نہ بیچا جاسکتا ہے اور نہ ہبہ کیا جاسکتا ہے۔