مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33715
باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ ولاء بڑے یعنی میت کے سب سے قریبی کے لئے ہے
في الولاء من قال: هو (للكبر) يقول: الأقرب من الميت
حدیث نمبر: 33715
٣٣٧١٥ - قال: وكان علي وزيد يجعلانه (للكبر) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ بڑے کو دیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، م]: (للكفو).