مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33399
باب: اس بات کا بیان کہ کتنی دادیاں وارث ہوں گی؟
في الجدات كم (ترث) منهن؟
حدیث نمبر: 33399
٣٣٣٩٩ - حدثنا وكيع قال حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: أطعم النبي ﷺ ثلاث جدات (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین دادیوں کو مال عنایت فرمایا۔