مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33634

باب: اس وارث کا بیان جو بھائی یا بہن کا اقرار کرے ، کہ اس کو کیا ملے گا؟

في بعض الورثة يقر بأخ أو بأخت: ما له؟

حدیث نمبر: 33634
٣٣٦٣٤ - حدثنا المحاربي عن الأعمش عن إبراهيم في الإخوة يدعى أحدهم الأخ وينكره الآخرون، قال: يدخل معهم بمنزلة (العبد) (١) يكون بين الإخوة (فيعتق) (٢) أحدهم نصيبه.
مولانا محمد اویس سرور

اعمش روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم نے اس آدمیے بارے میں فرمایا جس کے بھائی ہونے کا اقرار چند بھائیوں میں سے ایک نے کیا ہو اور باقی اس کا انکار کردیں، کہ وہ بھائی ان کے ساتھ وراثت میں شریک ہوگا، جس طرح وہ غلام ہے جو چند بھائیوں کے درمیان مشترک ہو اور ان میں سے ایک اپنا حصّہ آزاد کر دے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عبد).
(٢) في [ب]: (ويعتق).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33634
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32148»