مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33728
باب: لقیط کی میراث کس کے لئے ہے؟
في ميراث اللقيط: لمن هو؟
حدیث نمبر: 33728
٣٣٧٢٨ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن قال: (جريرته) (١) في بيت المال، وميراثه (لهم) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ہشام روایت کرتے ہیں کہ حسن نے فرمایا کہ اس کی جنایت کی ذمہ داری بیت المال پر ہے اور اس کی میراث انہی کے لئے ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (خريرثه).
(٢) سقط من: [أ، ب].