مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33266
باب: بھتیجی اور پھوپھی کے بیان میں ، کہ ان میں سے کس کو مال دیا جائے گا
في ابنة أخ وعمة لمن المال
حدیث نمبر: 33266
٣٣٢٦٦ - حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: سألت الشعبي عن العمة أهي أحق بالميراث أو ابنة الأخ؟ قال: فقال لي: وأنت لا تعلم ذلك؟ قال: قلت: ابنة الأخ أحق من العمة؟.مولانا محمد اویس سرور
شیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی سے پھوپھی کے بارے میں سوا ل کیا کہ کیا وہ وراثت کی زیادہ حق دار ہے یا بھتیجی ؟ فرماتے ہیں کہ اس پر وہ فرمانے لگے : کیا تم یہ بات نہیں جانتے ؟ کہتے ہیں کہ میں نے کہا کہ بھتیجی پھوپھی سے زیادہ حق دار ہے۔