مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33558

باب: مجوسیوں کا بیان کہ وہ اس مجوسی کے کس طرح وارث ہوں گے جو مرے اور اپنی بیٹی چھوڑ جائے

في المجوس كيف يرثون مجوسيا مات وترك ابنته

حدیث نمبر: 33558
٣٣٥٥٨ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن معمر عن الزهري قال: لا يرث المجوسي إلا بوجه واحد] (١).
مولانا محمد اویس سرور

معمر روایت کرتے ہیں کہ حضرت زہری نے فرمایا کہ مجوسی ایک ہی اعتبار سے وارث ہوگا۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33558
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 32074»