مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33619
باب: اس بچے کا بیان جو اس حال میں فوت ہو کہ اس سے پہلے اس کا کوئی رشتہ دار فوت ہو جائے جس کا وہ وارث بنتا ہو
في المولود يموت وقد مات له بعض من يرثه
حدیث نمبر: 33619
٣٣٦١٩ - حدثنا أبو الأحوص عن عبد اللَّه بن شريك عن بشر بن غالب قال: لقي ابن الزبير الحسين بن علي فقال: (يا أبا) (١) عبد اللَّه أفتنا في المولود يولد في الإسلام؟ قال: وجب عطاؤه ورزقه (٢).مولانا محمد اویس سرور
بشر بن غالب کہتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ سے ملے اور ان سے کہا : اے ابو عبد اللہ ! ہمیں اس بچے کے بارے میں مسئلہ بیان کریں جو اسلام میں پیدا ہو، آپ نے فرمایا اس کا وظیفہ اور رزق واجب ہوگیا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (يابا)، سقط الهمزة.