مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33353
باب: شوہر، ماں، بہن اور دادا کے مسئلے کے بیان میں، اس مسئلے کو ’’ اکدریّہ‘‘ کہا جاتا ہے
في أم وأخت لأب وأم وجد
حدیث نمبر: 33353
٣٣٣٥٣ - حدثنا (ابن) (١) فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم في امرأة تركت أختها لأبيها وأمها وجدها وأمها، فلأختها لأبيها وأمها النصف، ولأمها ⦗٣٠٥⦘ الثلث، وللجد السدس في قول علي (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس عورت کے بارے میں جو اپنی حقیقی بہن، اور دادا اور ماں کو چھوڑ جائے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق اس کی حقیقی بہن کے لیے آدھا مال اور اس کی ماں کے لئے ایک تہائی مال اور اس کے دادا کے لئے مال کا چھٹا حصّہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) منقطع.