مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33538

باب: قاتل کا بیان، کہ و ہ کسی چیز کا وارث نہیں ہو گا

في القاتل لا يرث شيئا

حدیث نمبر: 33538
٣٣٥٣٨ - حدثنا حاتم عن هشام عن (أبيه) (١) قال: لا يرث قاتل شيئًا.
مولانا محمد اویس سرور

ہشّام اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، فرمایا، کہ قاتل مال کے کسی حصّے کا وارث نہیں ہوگا۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أمه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33538
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3231، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 17799، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33536، ترقيم محمد عوامة: 32056»