مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33688
باب: اس غلام کا بیان جو آزاد عورت سے نکاح کرے، پھر اولاد پیدا ہونے کے بعد مر جائے تو اس کی اولاد کی ولاء کس کے لئے ہو گی؟
مملوك (تزوج) حرة ثم إنه أعتق بعد ما ولدت له أولادا، لمن يكون ولاء ولده؟
حدیث نمبر: 33688
٣٣٦٨٨ - وحدث أن عمر وعثمان قضيا به (١).مولانا محمد اویس سرور
اور انہوں نے یہ بیان فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ نے اس کا فیصلہ فرمایا ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ الشعبي لم يسمع من عمر.