مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33429
باب: ان حضرات کا بیان جو دادی کو اس کے بیٹے کے زندہ ہونے کے باوجود وارث بنانے کے قائل ہیں
من ورث الجدة وابنها حي
حدیث نمبر: 33429
٣٣٤٢٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا حماد بن سلمة عن (عبيد اللَّه) (١) بن حميد بن عبد الرحمن الحميري عن أبيه قال: مات ابن (لحسكة) (٢) (الحبطي) (٣) وترك (حسكة) (٤) و (أم) (٥) حسكة، فكتب فيها أبو موسى إلى عمر بن الخطاب فكتب إليه عمر أن ورثها مع ابنها السدس (٦).مولانا محمد اویس سرور
حمید بن عبد الرحمن حِمَیری روایت کرتے ہیں کہ حسکہ حبطی کا بیٹا فوت ہوگیا اور اس نے حسکہ اور ان کی ماں کو اپنے پیچھے چھوڑا ، اس کے بارے میں حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو لکھا تو حضرت نے جواب دیا کہ آپ اس کو اس کے بیٹے کے ہوتے ہوئے ہی چھٹے حصّے کا وارث بنائیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [أ، جـ]: (لحشكة)، وفي [ب]: (بحلى)، وفي [س]: (الحسلة)، وانظر: سنن سعيد بن منصور ١/ (١٠٣)، وتاريخ دمشق ٢٣/ ١٥١، والإصابة ٢/ ٦٨، والمبسوط ٢٩/ ١٦٩، والمحلى ٩/ ٢٧٩.
(٣) كذا في تاريخ خليفة بن خياط ١/ ١٩٩، وفتوح البلدان ١/ ٣٨٧، وهو كذلك الحنظلي.
(٤) في [أ، جـ]: (لحشكة)، وفي [ب]: (بحلى)، وفي [س]: (الحسلة)، وانظر: سنن سعيد بن منصور ١/ (١٠٣)، وتاريخ دمشق ٢٣/ ١٥١، والإصابة ٢/ ٦٨، والمبسوط ٢٩/ ١٦٩، والمحلى ٩/ ٢٧٩.
(٥) في [أ، ب، جـ]: (ابن).
(٦) منقطع؛ حميد لم يسمع من عمر.