مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33759
باب: کلالہ کے بیان میں ، کہ وہ کون لوگ ہیں؟
في الكلالة من هم؟
حدیث نمبر: 33759
٣٣٧٥٩ - حدثنا (المقرئ) (١) عن سعيد بن أبي أيوب قال: حدثني يزيد بن أبي حبيب عن أبي الخير عن عقبة بن عامر أنه قال: ما أعضل بأصحاب رسول اللَّه ﷺ شيء ما أعضلت بهم الكلالة (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابو الخیر روایت کرتے ہیں کہ حضرت عقبہ بن عامر نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو اتنا کسی اور چیز نے مشقت میں نہیں ڈالا جتنا ان کو کلالہ نے مشقت میں ڈالا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: (المقبري).