مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33487

باب: اس بات کا بیان کہ ولد الزنا کی میراث کس کو ملے گی؟

في ولد الزنا لمن ميراثه

حدیث نمبر: 33487
٣٣٤٨٧ - حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم (قال: ميراث) (١) اللقيط بمنزلة اللقطة.
مولانا محمد اویس سرور

مغیرہ ابراہیم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ راستے میں ملنے والے بچے کی میراث کا حکم وہی ہے جو راستے میں ملنے والے مال کا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ]، وسيأتي برقم [٣٣٧٢٧].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الفرائض / حدیث: 33487
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33726، ترقيم محمد عوامة: 32006»