مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 33121
باب: بیوی اور والدین کا بیان ، کہ ان کا حصّہ کتنا نکلے گا؟
في امرأة وأبوين من كم هي؟
حدیث نمبر: 33121
٣٣١٢١ - قال أبو بكر: فهذه من (أربعة) (١) أسهم: للمرأة سهم وهو الربع، وللأم ثلث ما بقي وهو سهم، وللأب سهمان.مولانا محمد اویس سرور
ابو بکر فرماتے ہیں کہ یہ چار حصّوں میں سے ہوگا، ایک حصّہ بیوی کے لئے، یعنی ایک چوتھائی، اور ماں کے لئے بقیہ مال کا ایک تہائی، یہ بھی ایک حصّہ ہوگا، اور باپ کے لئے دو حصّے ہوں گے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (ربعة).